بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ومبلڈن: جوکووچ اور بریٹینی فائنل میں پہنچ گئے

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ اور اٹلی کے 25 سالہ کھلاڑی بریٹینی مدمقابل ہوں گے۔

ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں اٹلی کے میٹیو بریٹینی نے پولینڈ کے ہوبرٹ ہرچ کاچ کو جبکہ نوواک جو کووچ نے شیپوویلوف کو مات دی۔

پہلے سیمی فائنل میں اٹلی کے کھلاڑی نے پولینڈ کے پلیئر کو 3 کے مقابلے میں1 سیٹ جبکہ جوکووچ نے شیپویلوف کو اسٹریٹ سیٹ میں مات دی۔

نوواک جوکووچ اور میٹیو بریٹینی کے درمیان فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.