حلیم کا کرپشن پر بات کرنا بہت بڑا لطیفہ ہے: ناصر شاہ
وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حلیم کا کرپشن پر بات کرنا بہت بڑا لطیفہ ہے، لینڈ گریبر اور پرائیویٹ لینڈ پر قبضہ کرکے بھتہ لینے والے کس منہ سے کرپشن کی بات کرتے ہیں۔اپوزیشن لیڈر حلیم عادل کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے سید…