بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اگست نے پاکستانی کو گنیز بک میں شامل کر دیا

ایک شخص کی تاریخِ پیدائش یکم اگست، اس کی شادی بھی یکم اگست کو ہوئی، بیوی کی اور 7 بچوں کی تاریخِ پیدائش بھی یکم اگست ہی ہے۔

اس صورت حال نے لاڑکانہ کے امیر آزاد منگی کے گھرانے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا۔

ڈنمارک کے چڑیا گھر میں مقیم اولڈے نامی 41 سالہ پینگوئن نے طویل عرصے تک زندہ رہنے پر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔

امیر آزاد منگی کے مطابق ان کی تاریخِ پیدائش یکم اگست ہے جبکہ ان کی بیوی اور 7 کی تاریخِ پیدائش بھی یکم اگست ہی ہے۔

ان بچوں میں دو بار پیدا ہونے والے 4 جڑواں بچے بھی شامل ہیں جو یکم اگست کو ہی پیدا ہوئے۔

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے رواں سال کے کے بہترین…

حسنِ اتفاق سے امیر آزاد منگی کی شادی بھی یکم اگست کو ہوئی تھی۔

دنیا بھر میں یہ واحد گھرانہ ہے جو ایک ہی تاریخ پر پیدا ہوا جبکہ دوسرے نمبر پر بھارت کا ایک ہی تاریخ پر پیدا ہونے والا گھرانہ ہے جن کی تعداد 5 ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.