لاڈ پیار سے مانوس ہوئے تو قربانی کا وقت آگیا
بچوں کے لاڈ پیار سے ابھی مانوس ہی ہوئے تھے کہ جانوروں کی قربانی کا وقت آگیا۔ جانوروں کی قربانی سے پہلے بچوں کی بے قراری بڑھ گئی ہے۔بچے کھِلا، پِلا اور ٹہلا کر بھی جانوروں سے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں۔قصاب آج وی وی آئی پی بن گئے ہیں مرضی…