جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عید کے موقع پر فرخ حبیب کی مریم نواز پر کڑی تنقید

وزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ مودی کے ساتھ نواز شریف کی یاری برقرار ہے یہی وجہ ہے مریم نواز، مودی کی بات نہیں کرتیں۔وزیر مملکت فرخ حبیب نے مخالفین پر طنز کرنے کا موقع عید پر بھی جانے نہ دیا۔وزیرِ مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے فیصل آباد…

قربانی کے جذبے کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قربانی کا جذبہ عالمگیر حیثیت کا حامل ہے اور کوئی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتی جب تک اس میں قربانی کا جذبہ نہ ہو۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے عید الاضحٰی کے موقع پر قوم کے نام خصوصی پیغام جاری کیا گیا…

حکومت کی اس وقت کوئی خارجہ پالیسی نہیں ہے، مولا بخش

پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ عوام کو روزگار دیں، افراتفری ختم کی جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاستی بد امنی پہلے کبھی نہیں ہوئی، حکمراں اپنا اخلاقی فرض ادا کریں، غربت کے خاتمے کے لیے اقدامات کریں۔…

پاکستان میں عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے

پاکستان بھر میں مسلمان آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔کراچی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مساجد، عیدگاہوں اور کھلے میدانوں میں نماز عید کے اجتماعات میں امت مسلمہ، مقبوضہ کشمیر، ملک…

چھوٹی موٹی غلطیوں کی وجہ سے میچ ہارے، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ رضوان کے ساتھ اگر کسی کی پارٹنرشپ اچھی لگتی تو مختلف رزلٹ ہوتا۔بابر اعظم کا کہنا تھا کہ معلوم ہے کہ ہم نے کیا غلطیاں کی ہیں، اس پر کام کرنا ہے۔ ایک کے بعد ایک وکٹیں گرتی ہیں جس سے پریشر آتا…

اگلے ماہ یوکرین سے 8 لاکھ ٹن گندم خریداری میں رکاوٹ

پاکستان میں جہاز کے یوکرینی کریو کے آنے پر پابندی کے باعث اگلے ماہ یوکرین سے 8 لاکھ ٹن گندم خریداری میں رکاوٹ کا سامنا ہے۔ شپنگ ماہرین کا کہنا ہے کہ یوکرین سے گندم منگوانے کی اجازت دینا مگر اس کے کریو پر پابندی عجیب اقدام ہے۔ دوسری جانب…

کراچی اور لاہور میں نمازِ عید کے اوقات

پاکستان میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔ملک بھر میں نماز عید کی ادائیگی کے بعدشہری سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کریں گے۔ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میںنماز عید کی ادائیگی کے لئے خصوصی انتظامات…

ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی اولمپکس گیمز میں شرکت کے لیے آج روانگی

پاکستان کے ویٹ لفٹر طلحہ طالب اولمپکس گیمز میں شرکت کے لیے آج صبح ٹوکیو روانہ ہوں گے۔ پاکستان کے چھ ایتھلیٹس پہلے ہی ٹوکیو پہنچ چکے ہیں۔ایتھلیٹ ارشد ندیم اور نجمہ پروین جمعرات کو اولمپکس میں شرکت کے لئے روانہ ہوں گے۔واضح رہے کہ دنیائے…

صدر مملکت نے اسلام آباد سینئر سٹیزن بل 2021 پر دستخط کردیے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد سینئر سٹیزن بل 2021 پر دستخط کردیے۔ اس بل کا مقصد معمر شہریوں کے حقوق کا خیال رکھنا ہے۔اس بل کے تحت معمر افراد کو فضائی اور ریلوے سفر پر 20 فیصد رعایت دی جائے گی، ساٹھ سال سے زائد عمر کے افراد اب…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 6 فیصد کی کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 6 فیصد سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔ٹریڈنگ کے دوران ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 67 ڈالر کی سطح پر آگیا۔برینٹ خام تیل 69 ڈالر 43 سینٹس پر آگیا جبکہ قدرتی گیس کی عالمی قیمت 3 ڈالر 75 سینٹس پر مستحکم ہے۔ادھر تیل…

پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کا آخری معرکہ آج

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے شروع ہوگا۔فاسٹ بولر حسن علی بائیں پیر میں کھنچاؤ کی وجہ سے پہلے دو میچز نہیں کھیل سکے تھے، وہ…

الیکشن سے پہلے پی ٹی آئی والے کہاں تھے؟ پرویز اشرف

میرپور آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کے جلسے میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف اور قادر پٹیل نے تحریک انصاف کی حکومت پر تنقید کی۔راجا پرویز اشرف نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف والے پہلے کہاں تھے، الیکشن ہونے والے ہیں تو پی ٹی…

اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں سبز ہلالی پرچم لہرائے گا

اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں سبز ہلالی پرچم خاتون بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد اور شوٹر محمد خلیل اختر کے ہاتھوں میں ہوگا۔ماحور ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی پہلی خاتون کھلاڑی ہیں۔23 جولائی سے شروع ہونے والے گیمز کے لیے پاکستانی…

آزاد کشمیر الیکشن، فوجی افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات مل گئے

آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پاک آرمی کے کمیشنڈ اور نان کمیشنڈ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کردیے گئے۔فوجی افسران کو یہ اختیارات حکومت آزاد کشمیر نے چیف الیکشن کمشنر کی تجویز پر تفویض کیے ہیں، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا…

ڈی جی خان بس حادثے میں جاں بحق 25 افراد راجن پور کے تھے

ڈیرہ غازی خان میں مسافر بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے 25 افراد کا تعلق راجن پور سے تھا۔ جن کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقوں میں ادا کردی گئی۔وزیراعظم عمران خان نے ٹریفک حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا…

صوبائی حکومتوں کے عید و قربانی سے متعلق ضوابط

پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کی حکومتوں نے عیدالاضحیٰ اور قربانی سے متعلق خاص ضوابط (ایس او پیز) جاری کردیے ہیں۔حکومتی ہدایات کے مطابق عیدالاضحیٰ کی نماز کورونا ایس او پیز کے تحت کھلے مقامات پر ادا کی جائے اور سماجی فاصلہ رکھا…

عمران خان عوام کے وزیراعظم ہیں، قیدیوں کی رہائی اس کی اعلیٰ مثال ہے، طاہر اشرفی

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے رہائی کے بعد قیدی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ایک بیان میں طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ سعودی عرب سے 63 قیدیوں کا گروپ رہائی کے بعد پاکستان پہنچ…

پشاور: کالعدم تنظیموں کے 3 دہشت گرد گرفتار

پشاورسے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے 3 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی نے پشاور میں پخہ غلام چوک کے قریب کارروائی کی۔کارروائی میں 2 کالعدم تنظیموں کے 3 دہشت گرد گرفتار ہوئے ہیں، جن سے اسلحہ…

عمران خان کے الزامات پر ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا، محمد زبیر

سابق وزیراعظم نواز شریف اور اُن کی صاحبزادی مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نےکہا ہے کہ عمران خان کے الزامات پر ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے۔جیونیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران محمد زبیر نے استفسار کیا…

وزیراعلیٰ پنجاب کی امت مسلمہ کو عید کی مبارکباد

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے عید کے موقع پر امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشیوں میں دوسروں کو شریک کرنا ہی اصل عید ہے۔عید الاضحیٰ پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت کورونا کی چوتھی لہر کا سامنا…