کوئٹہ: پابندی کے باوجود بھی عید میلے سج گئے
بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں عید میلے سج گئے، عید میلے ملتانی محلہ، پٹیل باغ، طوغی روڈ سمیت دیگر مقامات پر لگائے گئے ہیں۔عید میلوں میں اونٹ اور گھوڑے کی سواری کے لیے بچوں کا کافی رش ہے، اس کے علاوہ عید میلوں میں جھولے بھی…