کراچی مویشی منڈی: قیمتیں کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ گئیں
کراچی میں عیدالاضحیٰ سے ایک روز قبل خریدار کم قیمتوں کی خواہش لے کر مویشی خریدنے منڈی پہنچ گئے، لیکن بیوپاری آج بھی منہ مانگے داموں پر اڑے ہوئے ہیں۔عید الاضحیٰ میں چند گھنٹے باقی رہ گئے ہیں، جو لوگ سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے مویشی…