بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نواز شریف نے اہلِ خانہ و دوستوں کے ہمراہ لندن میں نمازِ عید ادا کی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے لندن میں اہلِ خانہ اور دوستوں کے ہمراہ عید کی نماز ادا کیا۔ 

انھوں نے ریجنٹ پارک مسجد لندن میں عیدالاضحٰی کی نماز ادا کی۔

اس دوران ملکی سلامتی اور اُمتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ 

نماز کے دوران نواز شریف کے اہلِ خانہ سمیت اسحاق ڈار اور عابد شیر علی بھی موجود تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.