بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم عمران خان عید کہاں منائیں گے؟

وزیر اعظم عمران خان اہل خانہ کے ہمراہ نتھیا گلی چلے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نتھیا گلی میں عیدالاضحٰی منائیں گے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ وزیراعظم 23 جولائی کو نتھیا گلی سے واپس اسلام آباد پہنچیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.