بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی وزیراعظم کی کاوشوں کا ثمر ہے، فواد چوہدری

سعودی عرب سے رہائی کے بعد قیدی پاکستان پہنچ گئے ہیں، اس پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا بیان بھی سامنے آگیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا احساس کرتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ سعودی عرب سے رہائی کے بعد پاکستان پہنچنے والے قیدیوں کے 85 خاندانوں کی خوشیاں وزیراعظم عمران خان کی کاوشوں کا ثمر ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.