جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

یکم مئی کے بعد پہلی مرتبہ کورونا کے ریکارڈ یومیہ کیسز

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور ملک میں یکم مئی کے بعد پہلی بار کورونا کے یومیہ کیسز ساڑھے چار ہزار تک پہنچ گئے۔بتایا جارہا ہے کہ ملک میں اس وقت مثبت کیس کی شرح ساڑھے سات فیصد سے تجاوز…

وفاقی حکومت کی کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت

وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم کے بڑھتے کیسز کے باوجود کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کردی۔ سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پورے پورے شہر ہفتوں بند کرنا…

نور مقدم کیس: واردات کے بعد ملزم ظاہر کے والد سمیت کئی افراد سے رابطوں کا انکشاف

سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق ملزم نے نور مقدم کو قتل کرنے کے بعد اپنے والد، دوستوں اور کئی افراد سے رابطے کیے تھے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم نور مقدم کو قتل کرنے کے بعد…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی کی قدر آج ایک…

کمشنر گوجرانوالہ کا لاپتہ کتا دو روز بعد مل گیا

کمشنر گوجرانوالہ ذوالفقار احمد گھمن کا لاپتہ پالتو کتا دو روز بعد آخر مل ہی گیا۔ میونسپل کارپوریشن نے کتے کو بحفاظت کمشنر ہاؤس پہنچا دیا۔کتے کے کی تلاش کے لیے شہر میں رکشوں پر اعلانات کروائے گئے اور گھر گھر تلاشی کے لیے سرچ آپریشن بھی…

آزاد کشمیر الیکشن: ن لیگ کا اسلام آباد میں دھرنے پر غور

مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر الیکشن میں مبینہ منظم دھاندلی کے خلاف تحریک چلانے اور اسلام آباد میں دھرنے پر غور کیا ہے۔مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے ٹکٹ ہولڈرز کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا، جس میں دھاندلی کے شواہد میڈیا کے سامنے لانے کیلئے فیکٹ…

پی ایس ایکس میں کاروبار کا ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کو کاروبار کا ملاجلا دن رہا۔ 100 انڈیکس 5 پوائنٹس کمی پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 419 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 46 ہزار 955 پوائنٹس بھی ہوا لیکن کاروبار…

عمران خان جسے بھی آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنائیں گے، قبول ہوگا، بیرسٹر سلطان محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کشمیر کے رہنما بیرسٹر سلطان محمود نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان جسے بھی آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنائیں گے، قبول ہوگا۔تحریک انصاف آزاد کشمیر کے رہنماؤں نے وزیراعظم آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو…

ایل اے 16 باغ 3: نتائج آنے کا سلسلہ جاری، تحریک انصاف آگئے

ایل اے 16 باغ 3 کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ہونے والی پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، جس کے بعد غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ حلقے کے تمام 4 پولنگ اسٹیشنز پر صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک پولنگ کا عمل جاری رہا، جبکہ اس دوران امن…

براڈشیٹ اور نیب کے درمیان ہرجانے کی رقم کی ادائیگی پر اختلافات

براڈ شیٹ کیس میں امریکی کمپنی براڈشیٹ اور قومی احتساب بیورو (نیب) کے درمیان ہرجانے کی رقم کی ادائیگی پر اختلافات سامنے آئے ہیں، دونوں فریقین نے لندن ہائی کورٹ سے دوبارہ رجوع کرلیا۔ حکومتِ پاکستان کے وکلا کے مطابق اصل رقم 12 لاکھ 22 ہزار…

بھارت کی اسرائیلی فورم کے ذریعے جاسوسی، پاکستان کی مذمت

پاکستان نے بھارتی حکومت کی جانب سے اسرائیلی فورم کے ذریعے جاسوسی کی مذمت کی ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ  پاکستان بھارتی حکومت کی اسرائیلی فرم کے ذریعے جاسوسی کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔ان کا کہنا…

یوٹیلٹی اسٹورز پر بنیادی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے یوٹیلٹی اسٹورز پر بنیادی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں حالیہ اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ آٹا ساڑھے 7 روپے، چینی…

طالبان کی پیش قدمی سے افغان حکومت پریشان ہے: امریکی رپورٹ

امریکی اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغانستان ری کنسٹرکشن جان ایف سپکو کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کی پیش قدمی سے افغان حکومت مشکلات کا شکار ہے۔واشنگٹن سے جاری کی گئی امریکی اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغانستان ری کنسٹرکشن جان ایف سپکو کی…

اتحاد ایئر نے بھارت سے امارات کیلئے پروازیں روک دیں

بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث اتحاد ایئر لائن نے بھارت سے متحدہ عرب امارات کے لیے پروازیں روک دیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتحاد ایئر لائن کےترجمان کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے بھارت کے لیے پروازیں اور کارگو پروازیں جاری…

محکمہ اسپورٹس پنجاب کا جشنِ آزادی پر اسپورٹس ایونٹس کا اعلان

محکمہ اسپورٹس پنجاب نے جشنِ آزادی کےموقع پر ہونے والے اسپورٹس ایونٹس کا اعلان کردیا۔ترجمان محکمہ اسپورٹس پنجاب کے مطابق جشنِ آزادی شاندار انداز میں منانے کے لیے 20 مقابلے اگست میں ہوں گے۔ محکمہ اسپورٹس پنجاب نے بتایا کہ پہلاخواتین نیشنل…

امریکا: الاسکا میں 8.2 شدت کا زلزلہ ، سونامی وارننگ جاری

امریکی ریاست الاسکا کے قریب سمندر میں 8.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔زلزلےکےبعد 90منٹ میں پانچ آفٹر شاکس آچکے ہیں ،جس میں سے ایک آفٹر شاک کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے ۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریاست…

مسلم لیگ ن کو شکست تسلیم کرنی چاہیے، عثمان ڈار

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ  ن لیگ کے امیدوار نے پچھلے الیکشن جتنے ووٹ بھی نہیں لیے۔ مسلم لیگ ن کو شکست تسلیم کرنی چاہیے۔دوسری جانب وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کشمیر الیکشن میں کامیابی کے بعد…

31 اگست سے مزید پابندیاں لگا رہے ہیں: اسد عمر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے ویکسینیشن نہ کرانے والوں کو ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ 31 اگست سے مزید بندشیں لگنے جا رہی ہیں، 31 اگست کے بعد ویکسینیشن نہ کرانے والوں کے کام کرنے پر پابندی ہو گی۔وزیرِ…

کراچی میں موسم آئندہ دنوں میں خوشگوار رہنے کا امکان

کراچی میں موسم آئندہ دنوں میں خوشگوار رہنے کا امکان ہے، درجہ حرارت 31سے 33 ڈگری کے درمیان رہے گا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردارسرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہلکی بارش اور بوندا باندی بھی ہوتی رہے گی، اگست کے پہلے ہفتے میں ہوا کا کم دباؤ…

متیھی دانہ کے پانی کے کرشماتی فوائد

صدیوں سے بطور غذا اور دیگر فوائد حاصل کرنے کے لیے استعمال ہونے والا میتھی دانہ اور میتھی سبزی مجموعی صحت کے لیے انتہائی اہم ہے، اس کے استعمال سے قوت مدافعت مضبوط ہوتی ہے جس کے نتیجے میں موسم سرما میں وائرل بیماریوں سمیت کینسر جیسی خطرناک…