پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کے شیڈول کا اعلان
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان ویمن ٹیم سے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان بنگلہ دیش ویمن سیریز میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے، جس کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم 20 اکتوبر کو ڈھاکا پہنچنے کے بعد چٹوگرام روانہ ہوگی۔…