لندن: براڈ شیٹ نے نیب اور حکومت پاکستان سے مزید 1.2 ملین پاؤنڈ مانگ لیے
لندن میں پاکستان سے 30 ملین ڈالر وصول کرنے والے براڈ شیٹ کا نیا دعویٰ سامنے آگیا، براڈ شیٹ نے نیب اور حکومت پاکستان سے مزید 1.2 ملین پاؤنڈ مانگ لئے، مزید 1.2 ملین پاؤنڈ قانونی فیس اور ادائیگیوں کی مد میں مانگے گئے ہیں۔بینک ذرائع کا کہنا…