بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شہباز شریف اپنا توازن کھوچکے ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ شہباز شریف اپنا توازن کھو چکے ہیں۔

شہباز شریف کے خطاب پر ردِعمل میں شبلی فراز  نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر ڈیڑھ کروڑ روپے کی گھڑی پہن کر مہنگائی کی بات کرتے ہیں۔

شبلی فراز نے کہا کہ انہیں چاہیے کہ اِدھر گرمی میں آکر بیٹھیں اور غریب کی بات کریں، وہ بتائیں کہ نون لیگ کے دور میں شہباز شریف کے بینک اکاؤنٹ کیسے بڑھے؟۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.