بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ بھر میں 22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ حکومت نے 22 ستمبر  کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

حکومت سندھ نے عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 278 ویں عرس کے موقع پر 22 ستمبر بدھ کے روز تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

وزارت داخلہ نے 18اور 19 اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

سندھ میں 14 صفر کو حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کی مناسبت سےعام تعطیل ہوتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.