بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اب کوئی جھرلو الیکشن برداشت نہیں ہوگا، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اب کوئی جھرلو الیکشن برداشت نہیں ہوگا، ملک کو سول بالادستی اور قانون کی حکمرانی چاہیے۔

جاوید لطیف کا کہنا تھاکہ چودھری نثار ، نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف بات کرتے ہیں لیکن پھر بھی یہ لوگ انہیں بلا کر ملتے ہیں۔

سیالکوٹ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ملک کے تمام آئينی اداروں سے مطالبہ ہے کہ صاف شفاف انتخابات کروائيں۔

شہباز شریف نے کہا کہ اگر ایسا ہوجائے تو یہی ان کی مفاہمت ہے، ہم ہر صورت صاف شفاف الیکشن چاہتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.