ورلڈ 6 ریڈاسنوکرچیمپئن شپ، حارث طاہر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کے حارث طاہر ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔پری کوارٹر فائنل میں حارث نے متحدہ عرب امارات کے خالد کمالی کو ہرایا۔پاکستان کے بابر مسیح بھی ورلڈ 6 ریڈ اسنوکرچیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔بابر نے…