matromonial sites dating site linked to facebook but only love can say sexyfatgirls thai escort thailand

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جلد پاکستان میں کرکٹ ہو گی، کپتان کیوی ٹیم کین ولیمسن

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ ختم کرنے کے اثرات دیرپا نہیں ہوں گے، جلد پاکستان میں کرکٹ ہو گی، سب کچھ اچانک ہوا لیکن شرم کی بات ہے۔

سابق ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل کے پاکستان میں سیکیورٹی خدشات کو دور کرنے کیلئے پاکستان آنے کے اعلان پر آسٹریلوی صحافی ڈینس نے بھی پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

کین ولیمسن نے کہا کہ مجھے تفصیلات کا زیادہ علم نہیں ہے یہ سب اچانک ہوا، پاکستان میں کرکٹ کو بہت سپورٹ کیا جاتا ہے بہت جذبہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں دبئی میں لیگ کے لیے موجود ہوں، صورتحال جاننے کی کوشش کروں گا ، مجھے بڑا اچھا لگا تھا کہ پاکستان میں سیریز کھیلی جا رہی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے نیوزی لینڈ بورڈ کے اچانک سیریز ملتوی کرنے پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ماضی یاد دلا دیا۔

کین ولیمسن نے یہ بھی کہا کہ میں جانتا ہوں کہ ہماری ٹیم بھی سیریز کی منتظر تھی، کھلاڑی گراؤنڈ جانے کے لیے تیار تھے لیکن جو ہوا  سب اچانک ہوا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.