some say i am sweety san antonio naked women vnam north vancouver prostitutes in bangkok free cupid dating site china girl sex com how to meet girls in the philippines

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مریم نوازنے بھی الیکشن کمیشن کے خلاف باتیں کیں ان کوکتنے نوٹس ملے؟ اعظم سواتی

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی  کا کہنا ہے کہ ’مریم نواز اور مولانا فضل الرحمٰن نے بھی الیکشن کمیشن کے خلاف باتیں کیں ان کو کتنے نوٹس ملے جو مجھے دیا جارہا ہے۔

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ایک بار پھر چیف الیکشن کمشنر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پریس کانفرنس میں کہا کہ سکندر سلطان، آئین اور قانون بالادست ہے یا آپ کی ذات،آپ بڑے میاں کے ہاتھ کی گھڑی اور چھوٹے میاں کی چھڑی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی سے متعلق بہت سی باتیں صیغہ راز ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیسہ پلائی دیوار ہوکر مقابلہ کریں گے، روک سکو اگر روک سکتے ہو۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.