single sites for free how to meet girls in the philippines kills me makes me feel alive best pinay dating sites dating ladyboys

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

‏الیکٹرانک ووٹنگ مشین سےانتخابات صاف شفاف کرانے میں مدد ملے گی، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ‏الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے انتخابات صاف شفاف کرانے میں مدد ملے گی۔

وزیر مملکت نے اپنے بیان میں کہا کہ اپوزیشن کا ٹھپہ مافیا ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کررہا ہے۔

وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ بلاول زرداری لوٹ مار اور چھینا جھپٹی کی سیاست کے وارث ہیں۔

فرخ حبیب نے کہا کہ اپوزیشن کی مخالفت اس لئے ہے کہ ای وی ایم سے دھاندلی راستہ بند ہوجائے گا۔

اس سے قبل صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ فلپائن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال کیا گیا جس سے ووٹرز کے اعتماد میں اضافہ ہوا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.