بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فلپائن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ووٹر کے اعتماد میں اضافہ ہوا، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ فلپائن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال کیا گیا جس سے ووٹرز کے اعتماد میں اضافہ ہوا۔

صدر مملکت نے کہا کہ فلپائن میں ووٹر کے اعتماد میں اضافہ، الیکشن پٹیشنز، قتل و تشدد میں کمی ہوئی۔

صدرِ مملکت عارف علوی بھی اسلام آباد میں تیز بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پر کہنا ہے کہ انتظامیہ کو اگر ضرورت پڑے تو وہ بھی اپنی کشتی کے ساتھ تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ایسی تبدیلی دیکھ کر بہت خوشی ہوگی۔

عارف علوی نے کہا کہ پاکستان میں ای وی ایم کے ساتھ کاغذ کا بیلٹ پیپر بھی موجود ہے اور ہمارا نظام بہتر ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.