اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں شرح سود 25 بیسسز پوائنٹس بڑھا کر 7 اعشاریہ 25 فیصد کردی گئی۔ کمیٹی نے پالیسی بیان میں کہا ہے کہ بحالی کے اس سے زیادہ پختہ مرحلے میں معاشی نمو کو تحفظ دینے، مہنگائی کی توقعات کو قابو میں…