کراچی ایئرپورٹ پر تربیتی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
کراچی کے جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تربیتی طیارہ حادثےسے بال بال بچ گیا، سیسنا طیارہ تربیتی پرواز پر تھا۔ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارے میں فنی خرابی ہوگئی، فنی خرابی کے باعث طیارے کا کنٹرول ٹرینی کپتان…