queen without a crown south korean girl names date in girls online personal ad sites chicago asian dating sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جے یو آئی ف کے رکن صوبائی اسمبلی رنجیت سنگھ رکشے میں اسمبلی پہنچے

جمعیت علماء اسلام ف کے  رکن صوبائی اسمبلی رنجیت سنگھ رکشے میں اسمبلی اجلاس میں پہنچے۔

صحافی نے رکن صوبائی اسمبلی سے سوال کیا کہ آپ رکشے میں کیوں آئے ہیں؟۔

رنجیت سنگھ نے جواب دیا کہ پیٹرول کے پیسے نہیں ہیں، گاڑی ایم پی اے ہاسٹل میں کھڑی کردی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ سے رکشے کا کرایہ بھی بڑھ گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.