wanted filipina wife is a dating site right for me no games allowed mormon penpals dating uganda ran chat

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لیاری گینگ وار کا مطلوب ملزم گرفتار، ترجمان سی ٹی ڈی

کراچی کے علاقے لیاری میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے سہیل گروپ سے تعلق رکھنے والے  مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

ملزم قتل اور بھتا خوری سمیت سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔

ملزم کے خلاف لیاری سمیت دیگر تھانوں میں متعدد مقدمات درج ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.