simple humble free matrimonial site single sites for free san antonio naked women best online dating houston grils date for free smiley lady to love someone like you

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انسداد دہشتگردی عدالت نے علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت  نے  رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔ علی وزیر نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت میں میں  رکن اسمبلی علی وزیر کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے علی وزیر پر فرد جرم عائد کی تاہم علی وزیر نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے گواہوں کو طلب کرلیا۔

عدالت نے مزید سماعت 2 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

علی وزیرکے خلاف شاہ لطیف اور سہراب گوٹھ تھانوں میں 2 مقدمات درج ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.