راولپنڈی: دوران خطاب شہباز شریف جذباتی ہوگئے
راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران اپوزیشن لیڈر شہباز شریف جذباتی ہوگئے۔شہباز شریف نے دوران تقریر اپنے دائیں، بائیں کھڑے لوگوں سے اپنے دور حکومت کے ہیلتھ کارڈ سے متعلق پوچھا۔انہوں نے اسٹیج پر موجود لوگوں سے آج کل کے چینی اور…