russian dating beauties asian matrimonial sites uk online dating overseas grils date for free gumtree worldwide where to find prostitutes in thailand site to chat online indian divorced dating sites australia

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسلام آباد: ایک ہفتے میں 907 افراد میں کورونا کی تشخیص، محکمہ ضلعی صحت

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی ہفتہ وار رپورٹ سامنے آگئی،  محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں 907 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔

 محکمہ ضلعی صحت کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی ہفتہ وار شرح 3.08 فیصد رہی۔

اسلام آباد میں ایک ہفتے میں کورونا وائرس کے 29 ہزار 360 ٹیسٹ کیے گئے۔

محکمہ ضلعی صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں کورونا وائرس کے  مثبت کیسز کی ہفتہ وار شرح 4.62 فی صد تھی۔

گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں کورونا کے 1497 کیس رپورٹ ہوئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.