matromonial sites how to take care of siberian husky in the philippines beautiful inside and outside chicago asian dating sites online personal ad sites best online dating houston everyday is happy day cairns rub and tug

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جامشورو کے علاقہ سن میں قبروں کی بےحرمتی کا مقدمہ درج، پولیس

جامشورو کے علاقہ سن میں قبروں کی بےحرمتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قبرستان حیدر پیر میں قبروں کی بےحرمتی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

ایف آئی آر میں کہا گیا کہ  قبرستان کا دورہ کیا تو 12 قبروں سے باقیات نکالی گئی تھیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قبروں کی بےحرمتی کیوں کی گئی، وجہ ابھی معلوم نہ ہوسکی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.