rich women looking for younger men meet asian guys international love dating app philippine online chat room contract marriage dating site thailandbestbeauty girls with long blonde hair jenny bikini

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جمہوریت کیلئے جدوجہد کی تاریخ نصراللہ خان کے تذکرے کے بغیر ادھوری رہے گی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے لیے جدوجہد کی تاریخ نصراللّٰہ خان کے تذکرے کے بغیر ادھوری رہے گی۔

بلاول بھٹو زرداری نے نوابزاہ نصراللّٰہ خان کی برسی پر پیغام دیتے ہوئے انہیں  خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آصف زرداری کی کردارکشی کی مہم چلانے والے شرمسار ہوتے رہیں گے، وفاقی وزراء کے پاس حکومتی کارکردگی بیان کرنے کے لئے کچھ نہیں ہے۔

پی پی چیئرمین نے کہا کہ مرحوم پختہ سوچ رکھنے والے ہمہ گیر شخصیت کے مالک تھے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ نوابزادہ نصراللّٰہ رواداری اور جمہوری اقدار و روایات کے امین تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.