single woman dating thaicupid international zarina photo cairns rub and tug emo dating site everyday is happy day versatile person

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ناکامی و شکست 2023ء میں بھی ن لیگ کا مقدر ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ 2023 میں بھی ناکامی اور شکست ن لیگ کا مقدر بنے گی۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں فرخ حبیب نے اپوزیشن لیڈر کے 2023 میں پی ٹی آئی کو سیاسی طور پر دفن کرنے کے بیان پر ردِعمل دیا۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف، حکومت پر تنقید سے پہلے اپنے بھگوڑے بھائی کو وطن واپس لائیں۔

وزیر مملکت نے مزید کہا کہ کنٹونمنٹس الیکشن میں سندھ، کے پی کے، بلوجستان میں ن لیگ کا صفایا ہوگیا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی جماعت سکڑ کر ایک ریجن کی جماعت بن چکی، ملک بھر کے کنٹونمنٹس میں ہوئے بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی پہلے نمبر پر ہے۔

فرخ حبیب نے دعویٰ سے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) ہی شفاف الیکشن کی ضامن ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.