کراچی کا شمار ترقی یافتہ ساحلی شہروں کی صف میں ہونے لگے گا، عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کا شمار ترقی یافتہ ساحلی شہروں کی صف میں ہونے لگے گا۔عمران خان نے وزارت بحری امور کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ کراچی کے جامع ساحلی ترقیاتی زون کی سی پیک میں شمولیت انقلابی قدم ہے۔وفاقی وزیر کا کہنا…