جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پاکستان میں کام کر کے ہمیشہ خوشی محسوس کی، آسٹریلین کمنٹیٹر مائیک ہیزمین

عالمی شہرت یافتہ آسٹریلین کمنٹیٹر مائیک ہیزمین کا کہنا ہے کہ میں نے پاکستان میں کام کر کے ہمیشہ خوشی محسوس کی ہے، یہاں لوگ بہت پیار کرنے والے ہیں، نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان منسوخ ہونا بہت افسوس ناک ہے۔’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے…

لالیگا میں آج کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟

ایکشن سے بھرپور اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں بھرپور مقابلے جاری ہیں،  ایونٹ میں آج بھی پانچ میچز کھیلے جائیں گے۔ اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں ٹیموں کے درمیان پوائنٹس ٹیبل پر برتری کے حصول کے لیے جدوجہد جاری ہے، ٹاپ چار ٹیموں کے درمیان صرف…

نادرا کی سروسز 10 گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال

ملک بھر میں نادرا کی سروسز 10 گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال کر دی گئیں، نادرا سروسز سسٹم اپ گریڈیشن کے باعث معطل کی گئی تھیں۔‏ترجمان نادرا کے مطابق سسٹم اپ گریڈیشن کے بعد آج صبح 6 بجکر 50 منٹ پر تمام سہولتیں بحال کر دی گئی ہیں۔ملک بھر میں…

پشاور: سرکاری اسپتالوں میں کورونا مریضوں میں اضافہ

پشاور کے تینوں سرکاری اسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ 348 مریض زیرِ علاج ہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ 22 نئے مریضوں کو داخل کرایا گیا۔ اسپتال حکام کے مطابق پشاور کے تین سرکاری اسپتالوں میں کورونا وائرس سے…

پنجاب میں مزید 86 نئے کالج بنائیں گے: عثمان بزدار

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں مزید 86 نئے کالجز قائم کیئے جائیں گے۔صوبۂ پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے ملاقات کی ہے۔ لاہور میں ہونے والی ملاقات…

داتا صاحبؒ کا عرس، ٹریفک پلان جاری

ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں حضرت داتا گنج بخش ؒ کے 978 ویں عرس کی  آج سے شروع ہونے والی تقریبات کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا۔سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کے مطابق حضرت داتا گنج بخش ؒ کے عرس کی تقریبات 26 سے 28 ستمبر تک 3 روز جاری…

سندھ میں کورونا سے مزید 8 افراد کا انتقال

سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کیسز کے مثبت آنے کی شرح 4 اعشاریہ 96 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ یہاں مزید 8 افراد انتقال کر گئے۔ترجمان محکمۂ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 ہزار 190 کورونا ٹیسٹ کے نتیجے میں 255 مثبت کیسز…

حضرت داتا گنج بخش ؒ کا 978 واں عرس، تقریبات شروع

لاہور جن کی نسبت سے داتا کی نگری کہلاتا ہے، ان کا نام علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا صاحب ؒ ہے، داتا گنج بخش ؒ کے 978 ویں سالانہ عرس کی 3 روزہ تقریبات آج سے شروع ہو گئی ہیں۔حضرت داتا صاحب تقریباً 1 ہزار سال قبل افغانستان سے لاہور…

ویمن پولیس اسٹیشن سوات، خواتین شکایات لے کر پہنچنے لگیں

خیبر پختون خوا کی پر فضا وادیٔ سوات میں قائم کیئے گئے ویمن پولیس اسٹیشن پر سوات کی خواتین اپنی شکایات لے کر پہنچنے لگیں۔سوات کی خواتین کا ایک اور مسئلہ حل کر دیا گیا، سوات کے علاقے رحیم آباد میں خواتین کا پولیس اسٹیشن قائم کر دیا…

کراچی کا موسم آج بھی گرم

کراچی کا موسم آج بھی گرم رہنے کا امکان ہے، سورج کی تپش بھی زیادہ محسوس کی جا رہی ہے۔محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج بھی دوپہر 2 سے 3 بجے کے دوران بارش متوقع ہے۔محکمۂ موسمیات کا…

مشروم کو اپنی غذا میں کیوں شامل کیا جائے؟

خوراک آپ کی مجموعی صحت کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اگرچہ ایک اچھی غذا جسم کو جوان کر سکتی ہے جبکہ کھانے کی عادات کا ایک ناقص مجموعہ تباہ کن اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ غذائیت حاصل کرنے کے لیے سُپر فوڈز کا استعمال ایک بہترین…

پشاور: دانش آباد میں ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافہ

پشاور کے علاقے دانش آباد میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، شہری پریشان ہیں جبکہ صوبائی حکومت نے ابھی تک علاقے میں اسپرے نہیں کرایا ہے۔علاقہ مکینوں کے مطابق دانش آباد کے ہر دوسرے گھر میں ڈینگی وائرس سے لوگ متاثر ہو رہے ہیں۔مچھر کے…

پاکستان میں جو ہوا وہ پریشان اور مایوس کن ہے، کیوی کوچ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جو ہوا وہ پریشان اور مایوس کن ہے، ہمارا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلا میچ پاکستان کے خلاف ہے، ظاہر ہے سب کی نظریں پاکستان نیوزی لینڈ میچ پر ہوں گی۔ گیری اسٹیڈ نے کہا کہ…

مستونگ: فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک

صوبۂ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فورسز نے کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک ہو گیا۔مستونگ کے علاقے پڑنگ آباد میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے کارروائی کیڈپٹی کمشنر مستونگ کے مطابق مستونگ کے…

ملک میں سینکڑوں افراد ڈینگی سے متاثر

مچھر کے کاٹنے سے پھیلنے والے ڈینگی وائرس سے ملک بھر میں سینکڑوں افراد متاثر ہوگئے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 32 شہری ڈینگی سے متاثر ہو گئے جس کے بعد یہاں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 177 ہو گئی۔پنجاب اور خیبر پختونخوا…

کراچی: پولیو ورکرز کو دھمکانے والا شخص گرفتار

کراچی میں پولیس نے پولیو ورکرز کو دھمکانے والے شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا، ملزم کی پولیو ورکرز کو دھمکانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔پولیس نے ناظم آباد میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے اور سرکاری اہلکاروں کو…

ایف بی آر کے حکام آئندہ ہفتے افغانستان جائیں گے

افغان کسٹم حکام کو تکنیکی سپورٹ دینے کے لیے ایف بی آر حکام آئندہ ہفتے افغانستان کا دورہ کریں گے۔چیئرمین ایف بی آر کے مطابق ٹرانزٹ ٹریڈ کو تاجکستان اور ازبکستان تک بڑھائیں گے۔ پاکستان، افغانستان اور خطے کی تجارت کے لیے انفرااسٹرکچر میں…

لالیگا میں اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن ایٹلیٹکو میڈرڈ کو الاویس کے ہاتھوں شکست

اسپینش لیگ "لالیگا" میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا، مسلسل پانچ میچز میں شکست کے بعد الاویس نے دفاعی چیمپئن ایٹلیٹکو میڈرڈ کو ایک صفر سے ہرادیا۔ایٹلیٹیکو میڈرڈ کے اسٹرائیکر لوئس سواریز اور گریزمین کے مخالف گول پر حملے بھی ناکام رہے۔اسپینش لیگ میں…

پولیس کی کورونا ویکسین کارڈ سے متعلق کراچی کے شہریوں کو اہم ہدایت

کراچی میں پولیس نے شہریوں کو کورونا ویکسین کارڈ ساتھ رکھنے کی ہدایت کردی۔پولیس کا کہنا ہےکہ ریسٹورینٹس، ہوٹلز اور شادی ہالز جانے والوں کو کورونا ویکسین کارڈ ساتھ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ محکمہ داخلہ سندھ کے…

قومی سطح پر اخبارات پڑھنے کا دن، صدر و وزیراعظم کے پیغامات

آج ملک بھر میں قومی سطح پر اخبارات کو پڑھنے کا دن منایا گیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور چاروں صوبوں کے گورنرز نے اخبارات کی اہمیت سے متعلق بیانات جاری کیے۔صدر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ عوام میں پڑھنے کی…