بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایف بی آر کے حکام آئندہ ہفتے افغانستان جائیں گے

افغان کسٹم حکام کو تکنیکی سپورٹ دینے کے لیے ایف بی آر حکام آئندہ ہفتے افغانستان کا دورہ کریں گے۔

چیئرمین ایف بی آر کے مطابق ٹرانزٹ ٹریڈ کو تاجکستان اور ازبکستان تک بڑھائیں گے۔ پاکستان، افغانستان اور خطے کی تجارت کے لیے انفرااسٹرکچر میں بہتری لانا ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر افغانستان سے پھلوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس ختم کردیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.