heeraa best dating site for married uk chunby girl phillipines ladies li gu yi best online dating houston asian dating uk free www.latinamericancupid.com español

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مستونگ: فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک

صوبۂ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فورسز نے کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک ہو گیا۔

مستونگ کے علاقے پڑنگ آباد میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے کارروائی کی

ڈپٹی کمشنر مستونگ کے مطابق مستونگ کے علاقے کلی محراب میں کی گئی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا کمانڈر مارا گیا۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم فورسز کے اہلکاروں اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھا۔

مستونگ ( نامہ نگار) مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سی…

سرکاری ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ کانک کے علاقے میں کارروائی کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.