بنی گالہ کا گھر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیسوں سے خریدا، فرخ حبیب
وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بنی گالا کا گھر بھی اپنے پیسوں سے خریدا ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک سے باہر اپنے فلیٹ نہیں بنائے۔انہوں نے…