80 hookup glasgow hookups hookup Monmouth Junction NJ casusl hookup review

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وسیم خان آپ کا کام بےمثال تھا، کمنٹیٹر ایلن ولکنز

معروف کمنٹیٹر ایلن ولکنز نے کہا ہے کہ سابق چیف ایگزیکٹیو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) وسیم خان آپ کا کام بےمثال تھا۔

ایک بیان میں ایلن ولکنز کا کہنا تھا کہ وسیم آپ نظریاتی ایڈمنسٹریٹر تھے،  آپ نے پاکستان کرکٹ کو عالمی سطح پر فروغ دیا، میں نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں آپ اور ٹیم کے ساتھ کام کرنے میں فخر محسوس کیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے…

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) اور سری لنکا کے دورہ پاکستان کے دوران کام کر کے لطف اندوز ہوا، جلد پاکستانی کرکٹ مداحوں کو پاکستان کرکٹ کیلئے سب کی محنت کا اندازہ ہوجائے گا۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا  کہ بدقسمتی سے پاکستان کرکٹ کے ساتھ ان کا سفر ختم ہوگیا ہے، انہوں نے ہمیشہ پاکستان کرکٹ کے لیے ایماندارانہ طور پر فیصلے کرنے کی کوشش کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.