glasgow hookups app for plane hookups best totally free hookup app hookup Suplee PA

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لالیگا: اوساسونا نے رایو والیکانو کو 0-1 سے شکست دیدی

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں جہاں اوساسونا نے رایو والیکانو کو 0-1 سے شکست دے دی۔

میچ کا واحد گول اوساسونا کی جانب سے مانو سانچیز نے اسکور کیا۔

ایونٹ میں مایورکا اور لیوانٹے کی ٹیمیں آج سوا سات بجے آمنے سامنے ہوں گی۔

اسپینش لیگ لالیگا کے میچز جیو سوپر براہ راست نشر کر رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.