جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

جیل سپرنٹنڈنٹ کو عذیر بلوچ کی آنکھوں کا علاج کرانے کا حکم

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو حکم دیا ہے کہ لیاری گینگ وار کے سربراہ ملزم عزیر بلوچ کی آنکھوں کا علاج کرائیں۔عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ آئندہ سماعت پر ملزم کی طبی سہولتوں پر رپورٹ بھی…

71 ہزار گھروں میں ڈینگی لاروا کے ثبوت ملے ہیں: یاسمین راشد

وزیرِ صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ 71 ہزار گھروں میں ڈینگی مچھر کے لاروا کے ثبوت ملے ہیں۔لاہور میں وزیرِ صحت پنجاب یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کے دوران یہ بات کہی۔یاسمین راشد نے کہا کہ فیصل آباد کے ٹیچنگ اسپتالوں کیلئے 9 ارب…

پی ایم سی نے طلبہ اور ڈاکٹروں کی تکلیف میں اضافہ کیا، عذرا پیچوہو

وزیر صحت سندھ عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے طلبہ اور ڈاکٹروں کی تکلیف میں اضافہ کیا، گزشتہ سال پی ایم سی کے ٹیسٹ میں بہت سی غلطیاں تھیں۔عذرا فضل پیچوہو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کہا تھا کہ…

اعجاز احمد کی بھارت کیخلاف یادگار اننگز

آج سے 24 برس پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اعجاز احمد نے بھارت کے خلاف ایک یادگار اننگز کھیلی تھی۔ اعجاز احمد نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کے ساتھ ساتھ سیریز میں کامیابی دلوائی تھی۔1997 میں ون ڈے سیریز کے تیسرے اور…

شہروز کاشف کا ’مناسلو‘ کو ایک بار پھر سر کرنے کا اعلان

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے مناسلو پیک پر ریئل سمٹ اور فور سمٹ کے تنازع کے بعد ایک بار پھر اس چوٹی کو سر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی...پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے گزشتہ…

چیئرمین PCB کی فرسٹ بورڈز کے عہدیداران سے ملاقات

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ بورڈز کے عہدیداران سے جمعے کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ملاقات کی۔ انہوں نے شرکاء کو گراس روٹ کرکٹ سے متعلق اپنے نظریے سے آگاہ کیا۔رمیز راجہ نے اسکول اور کلب…

زرداری کی بریت کیخلاف نیب اپیل سماعت کیلئے مقرر

پولو گراؤنڈ ریفرنس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کر لی۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق صدر آصف زرداری کے خلاف نیب ریفرنسز…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 46 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 31 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

حکومت کالعدم TTP کو NRO دے رہی ہے: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے حکومت پر کالعدم ٹی ٹی پی کواین آر او دینے کا الزام عائد کر دیا۔لاہور کی انسدادِ منشیات کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ حکومت…

فرانس: 35 برس سے جاری مجرم کی تلاش سنسنی خیز انجام کو پہنچ گئی

فرانس کا سابق فوجی پولیس افسر کئی افراد کا قاتل اور خواتین سے زیادتیوں کا مجرم نکلا۔ 35 برس سے جاری تلاش بلآخر سنسنی خیز انجام کو پہنچ گئی۔ جس کا ڈراپ سین سابق اہلکار کی خودکشی پر ہوا۔فرانسیسی حکام کے مطابق فرانسو آویوو پہلے فوجی پولیس…

طوفان ’شاہین‘: گوادر میں تیز ہوائیں، سمندر میں طغیانی

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں سمندری طوفان ’شاہین‘ کے اثرات کے تحت تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور سمندر میں طغیانی آئی ہوئی ہے۔مقامی افراد کا کہنا ہے کہ سمندر میں تیز لہروں کے باعث لنگر انداز کشتیوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔محکمۂ موسمیات کی…

گورنر KPK کا غیر معمولی اقدام، صوابدیدی فنڈ کی رقم واپس کر دی

خیبر پختون خوا کے گورنر شاہ فرمان نے غیر معمولی اقدام اٹھاتے ہوئے صوابدیدی فنڈکی رقم صوبائی حکومت کو واپس کر دی۔ہر سال گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان کو ضم شدہ اضلاع کے لیے فنڈ ملتے تھے۔گزشتہ 3 برس کے دوران گورنر کے اکاؤنٹ میں 9 کروڑ 60…

52 روپے کلو والی چینی 115 روپے پر پہنچ گئی: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ 52 روپے کلو والی چینی 115 روپے کلو پر پہنچ گئی ہے۔لاہور کی انسدادِ منشیات کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ملک کو…

فرانس کے ٹی وی چینل نےجھوٹا بھارتی پروپیگنڈا بےنقاب کر دیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فرانس کے ٹی وی چینل نے جھوٹا بھارتی پروپیگنڈا بےنقاب کردیا۔وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو اپنے اوپر کیا گیا مزاحیہ تبصرہ یا میم پسند آگئی۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر…

رانا ثناء اللّٰہ کیخلاف منشیات برآمدگی کیس، سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی

لاہور کی انسدادِ منشیات کی عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اب رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف انسدادِ دہشت گردی…

کراچی میں مغوی سرکاری دفتر سے بازیاب

کراچی میں ویسٹ پولیس نے ڈی جی ایکسائز کےدفتر پر چھاپہ مار کر پیرآباد سےاغوا ہونے والےمغوی کو بازیاب کرلیا، کارروائی کےدوران 3 افراد کو حراست میں لےلیا گیا۔پولیس کےمطابق مغوی کےاہلخانہ نےدعویٰ کیا تھا کہ ان سےبھاری تاوان طلب کیا گیا…

طوفان شاہین، ساتواں الرٹ جاری

محکمۂ موسمیات کی جانب سے سمندری طوفان ’شاہین‘ سے متعلق ساتواں الرٹ جاری کر دیا گیا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب میں شدید سمندری طوفان کراچی کے مغرب سے 470 کلو میٹر دور ہو گیا ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ سمندری طوفان اورماڑہ…

امریکا: کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوز

امریکا میں عالمی وبا کورونا وائرس سے آج بھی 1800 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد کورونا سے امریکا میں ہلاک افراد کی تعداد 7 لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق کورونا سے ہلاک افراد کی اکثریت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی…

بلوچستان: طوفان ’شاہین‘ کے زیرِ اثر ساحلی علاقوں میں بارش

بحیرۂ عرب میں بننے والے سمندری طوفان شاہین کے زیرِ اثر بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔اورماڑہ، پسنی، گوادر اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے بادل برس رہے ہیں۔وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد اضلاع…

میسی لُٹنے سے بال بال بچ گئے

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی پیرس کے فائیو اسٹار ہوٹل میں لُٹنے سے بال بال بچ گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل میسی فرانس کے دارالحکومت پیرس کے جس ہوٹل میں فیملی کے ہمراہ مقیم تھے اسی ہوٹل میں چوروں نے  تین کمروں کا صفایا…