hookup bbw com pregnant hookup galaxy s10 stereo hookup coyote hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

زرداری کی بریت کیخلاف نیب اپیل سماعت کیلئے مقرر

پولو گراؤنڈ ریفرنس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کر لی۔

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق صدر آصف زرداری کے خلاف نیب ریفرنسز کراچی منتقل کرنے کے کیس میں رجسٹرار آفس کے خلاف آصف زرداری کی اپیل منظور کرلی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس عامر فاروق پیر 4 اکتوبر کو نیب کی اپیل کی سماعت کریں گے۔

سابق صدر آصف علی زرداری کو احتساب عدالت نے 28 مئی 2014ء کو بری کیا تھا۔

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے…

نیب نے 2014ء میں ہی احتساب عدالت کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

آصف علی زرداری پر سرکاری خرچ پر وزیرِ اعظم ہاؤس میں پولو گراؤنڈ تعمیر کروانے کا الزام تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.