curvy hookup hookup Illinois gay byu hookups mature hookup app gay clubs for hookups burley bike hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسلام آباد: گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق

اسلام آباد میں بھارہ کہوکےقریب گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق گزشتہ رات بارش کے باعث گاڑی پھسل کر گہری کھائی میں جا گر تھی، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

حادثے میں جاں بحق افراد میں ایک مرد، چار خواتین اور دو بچیاں شامل ہیں، مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.