hookup Mount Ephraim cd hookups in cochise county hookup agency in singapore casusl hookup review cancer man and hookups whatsapp groups for hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم عمران خان کی کامیابیوں نے اپوزیشن کی نیندیں اڑا دیں، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کامیابیوں نے اپوزیشن کی نیندیں اڑا دی ہیں، کرپشن کرنے والوں کی سیاست قصہ پارینہ بن چکی ہے۔

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ان خیالات کا اظہار وزرا اور ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقاتوں میں کیا۔

عثمان بزدار  کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان عالمی سطح کے لیڈر بن کر ابھرے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں خواتین اراکین کی رائے کو اہمیت دی جاتی ہے۔ 

لائیو اسٹاک اور زراعت کے بارے میں منعقدہ اجلاس میں وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کاشتکاروں کو ڈیجیٹل سبسڈی دینے کیلئے 4 لاکھ 72 ہزار کسان کارڈ جاری ہوچکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.