مفاہمت کی بات پارلیمان سےشروع ہونی چاہیے، حنا کھر
پیپلز پارٹی کی سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ مفاہمت کی طرف جانا اچھی بات ہے لیکن یہ بات ٹی وی انٹرویو سے نہیں پارلیمان سے شروع ہونی چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…