hookup Parsippany NJ casual encounter hookups arduino led hookups ford escort zx2 sr ecu hookup black gay hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا خطے سے نکل گیا، اب اس کے اشاروں پر چلنے والوں کو نکالنا ہوگا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ امریکا خطے سے نکل گیا اب امریکا کے اشاروں پر چلنے والوں کو نکالنا ہوگا۔

اسلام آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ اسلام آباد دارالحکومت ہونے کے باوجود مسائل کی آماجگاہ بن چکا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد جیسے شہر میں ڈاکوؤں اور قبضہ مافیا کا راج ہے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ یہ حکومت ملک میں امن وامان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.