gay byu hookups free nyc hookups galaxy s10 stereo hookup california hookup bar asian girls being honest about wanting hookup reddit homemade hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لالیگا: مایورکا کی لیوانٹے کو 0-1 سے شکست

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں مایورکا نے لیوانٹے کو 0-1 سے شکست دے دی۔ 

مذکورہ میچ کا واحد گول مایورکا کی جانب سے ادریسو بابا نے کیا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل  اوساسونا نے رایو والیکانو کو 0-1 سے شکست دی تھی۔

واضح رہے کہ اسپینش لیگ لالیگا کے میچز پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر براہِ راست نشر کر رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.