جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

فنڈز ریجنز کو دینے کے حکومتی احکامات کیخلاف کھلاڑیوں کا احتجاج

ڈپارٹمنٹل اسپورٹس کے فنڈز ختم کرکے ریجنز دینے کے حکومتی احکامات کے خلاف کھلاڑیوں کے احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ پنجاب اسٹیڈیم لاہور کے باہر ہونے والے احتجاج میں کھلاڑیوں کو کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو مالی مسائل کا شکار کرکے گراؤنڈز کو…

اسنوکر چیمپئن شپ، محمد آصف کی فتوحات جاری، محمد اعجاز کا سنچری بریک

کراچی میں جاری چھیالیسویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں عالمی چیمپئن محمد آصف کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ محمد بلال اور ذوالفقار قادر کو چیمپئن شپ کے چوتھے دن اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ محمد اعجاز نے سنچری بریک کھیلا۔ قومی اسنوکر…

پی سی بی نے وسیم خان کے متبادل کی تلاش شروع کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کی تلاش شروع کردی ہے۔پی سی بی سے وسیم خان کے مستعفی ہونے کے بعد بورڈ نے نئے سی ای او کی تلاش کےلیے مشاورت شروع کی ہے۔ امکان ہے کہ پی سی بی کے نئے چیف ایگزیکٹو کو وہ تمام…

خیبر پختونخوا نیشنل ہاکی لیگ: پہلے دن 3 میچز کے فیصلے ہوگئے

خیبر پختونخوا نیشنل ہاکی لیگ کا آغاز ہوچکا ہے، افتتاحی روز ملاکنڈ ٹائیگرز، کوہاٹ ایگلز اور ٹرائبل لائنز کی ٹیمیں کامیاب رہی۔خیبر پختونخوا نیشنل ہاکی لیگ کا آغاز صوبے کے مختلف شہروں میں ہوچکا ہے۔ پشاور کے اسپورٹس کمپلیکس میں ہاکی لیگ کا…

محمد حفیظ ڈینگی سے صحتیاب، باقاعدہ ٹریننگ شروع کردی

قومی کرکٹر محمد حفیظ صحتیاب ہوگئے اور انہوں نے باقاعدہ ٹریننگ شروع کردی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام اسکور میں گفتگو کے دوران محمد حفیظ نے ڈینگی سے تیزی سے صحتیاب ہورہا ہوں، ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا میرا ہدف ہے۔انہوں نےکہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی…

رمیز راجا کی پی سی بی چیئرمین بننے کے بعد پہلی مرتبہ کراچی آمد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے کے بعد رمیز راجا پہلی مرتبہ کراچی پہنچ گئے۔رمیز راجا نے کراچی میں تاجر برادری کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں۔پی سی بی کے ترجمان نے بتایا کہ چیئرمین پی سی بی 2 روزہ دورے پر کراچی آئے…

ٹی20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کی تمام ٹکٹ چند ہی گھنٹوں میں فروخت

ٹی20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی تمام ٹکٹیں چند ہی گھنٹوں میں فروخت ہوگئیں۔انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شائقین کرکٹ کئی سال بعد روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کے لیے بے تاب ہوگئے ہیں۔ورلڈ کپ ٹی20 میں پاکستان اور بھارت…

پی سی بی نے نئے سی ای او کی تلاش شروع کر دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے چیف ایگزیکٹو ( سی ای او) کی تلاش شروع کر دی۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی زیر صدارت ورچوئل بورڈ آف گورنر کا اجلاس ہوا، جس میں نئے چیف ایگزیکٹو کو نیشنل اور انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا تجربہ ہونا…

خواب سچ ہوجاتے ہیں، شاہد آفریدی نے اپنی ریکارڈ ساز سینچری کو یاد کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی ریکارڈ ساز اننگز کی یاد تازہ کردی۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میں اس دن کی اہمیت ہمیشہ قائم رہے گی۔4 اکتوبر 1996 میں سری لنکا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں 37…

محمد حفیظ ڈینگی بخار سے صحتیاب ہوگئے

قومی کرکٹر محمد حفیظ ڈینگی بخار سے صحتیاب ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ آج سے ہلکی پھلکی ٹریننگ کریں گے، انہوں نے قومی ٹی ٹوئنٹی کا راولپنڈی میں پہلا راؤنڈ نہیں کھیلا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فٹنس کو سامنے رکھتے ہوئے محمد حفیظ…

شاداب خان اور حسن علی میں ڈیل طے پاگئی

قومی کرکٹر شاداب خان اور حسن علی میں گفٹ واپسی کے بدلے کی ڈیل طے پا گئی۔ٹوئٹر پر حسن علی اور شاداب خان کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی، گفتگو کا آغاز حسن علی نے کیا اور کہا کہ برتھ ڈے بوائے گفٹ کیا چاہیے؟جواب میں شاداب ان سے یہ کہتے ہوئے…

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیموں کی آمد کا سلسلہ شروع

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیموں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور عمان میں کھیلے جائیں گے۔بنگلا دیش کی ٹیم مسقط اور جنوبی افریقا کی ٹیم یو اے ای پہنچ چکی…

شیر کی پبلک ٹوائلٹ میں انٹری

سوشل میڈیا پر اس وقت ایک دلچسپ ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شیر کو پبلک ٹوائلٹ سے نکلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔وائلڈ لائف ایکو فاؤنڈیشن نامی ایک ٹوئٹر پیج کی جانب سے یہ ویڈیو شیئر کی گئی ہے، ویڈیو میں ایک شیر کو مرد و خواتین کے…

پنڈورا پیپرز میں سچن ٹنڈولکر کا نام بھی شامل

بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا نام بھی پنڈورا پیپرز میں آف شور کمپنیاں رکھنے والی شخصیات میں سامنے آیا ہے۔اس حوالے سے سچن ٹنڈولکر کے وکیل کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری جائز ہے، جس کی تفصیلات ٹیکس حکام کے سامنے رکھی گئی ہیں۔اسلام آباد…

ایکسپو سینٹر لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کیلئے فیلڈ اسپتال بنانے کا فیصلہ

ایکسپو سینٹر لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا کہنا ہے 340 بیڈز پر مشتمل ڈینگی اسپتال جلد قائم کردیا جائے گا۔سیکرٹری صحت پنجاب نے ایکسپو سینٹر کا دورہ…

مین بلیووارڈ گلبرگ سے موٹروے ایم ٹو تک ایلیویٹڈ ایکسپریس وے بنائی جائے گی، بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مین بلیووارڈ گلبرگ سے موٹر وے ایم ٹو تک ایلیویٹڈ ایکسپریس وے بنائی جائے گی، ایکسپریس وے کینال بینک روڈ، جیل روڈ، فیروز پور روڈ، ملتان روڈ، بند روڈ سے بابو صابو تک بنے گا۔ایک بیان میں عثمان بزدار…

کرکٹر شان مسعود بہن کے انتقال پر افسردہ

قومی کرکٹر شان مسعود کی بہن مشعال انتقال کرگئیں۔انہوں نے بہن کے انتقال کی خبر اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی، شان مسعود نے مشعال کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بہن کو زندگی کا قیمتی تحفہ قرار دیا۔شان مسعود نے لکھا کہ میشو، آپ…

شاداب خان کتنے سال کے ہو گئے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کی آج 23 ویں سالگرہ ہے۔پاکستان کے ہر دلعزیز کرکٹ کھلاڑی شاداب خان آج اپنی 23 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، اُن کی سالگرہ کے موقع پر اُن کے ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے اُنہیں سالگرہ کی مبارکباد دی جا رہی ہے۔حسن…

ملک میں کورونا سے مزید 27 افراد کا انتقال

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 32 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…

میڈیا اتھارٹی بل کسی صورت منظور نہیں ہونے دیں گے، صحافی رہنماؤں کا کنونشن سے خطاب

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس، سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں نے میڈیا اتھارٹی بل کے روکنے کے لیے مشترکہ جدوجہد پر اتفاق کیا ہے۔ خیبر یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام پشاور پریس کلب میں میڈیا قوانین کے حوالے سے کنونشن ہوا۔جس میں پاکستان…