gay hookup apps nz hookup bbw com charlotte hookup bars whatsapp groups for hookups daty hookup pregnant hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کرکٹر شان مسعود بہن کے انتقال پر افسردہ

قومی کرکٹر شان مسعود کی بہن مشعال انتقال کرگئیں۔

انہوں نے بہن کے انتقال کی خبر اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی، شان مسعود نے مشعال کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بہن کو زندگی کا قیمتی تحفہ قرار دیا۔

شان مسعود نے لکھا کہ میشو، آپ میری زندگی کا سب سے قیمتی تحفہ تھیں، میں آپ کو بہت یاد کروں گا لیکن میں جانتا ہوں کہ خدا نے آپ کو ایک بہتر مقام پر پہنچا دیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کے سُسر انتقال کر گئے۔

 انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں بہن کے ایثالِ ثواب کیلئے دعاؤں کی درخواست بھی کی ۔

قومی کرکٹر کے ٹوئٹ پر معروف شخصیات افسوس کا اظہار کر رہی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.