hookup Colmar secure hookup site st louis hookups reddit free hookup sites usa mature hookup app black gay hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاداب خان کتنے سال کے ہو گئے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کی آج 23 ویں سالگرہ ہے۔

پاکستان کے ہر دلعزیز کرکٹ کھلاڑی شاداب خان آج اپنی 23 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، اُن کی سالگرہ کے موقع پر اُن کے ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے اُنہیں سالگرہ کی مبارکباد دی جا رہی ہے۔

حسن علی کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر  شاداب خان کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے  لمبی زندگی کی دعا دی گئی ہے ۔

A post shared by Hassan Ali (@ha55an_ali)

حسن نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر لکھا کہ ’جُگ جُگ جیو میرے یار۔‘

شاداب خان کو سابق کپتان سرفراز احمد کی جانب سے بھی ٹوئٹر پر سالگرہ کی مبارکباد اور دعائیں دی گئی ہیں۔

دوسری جانب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے بھی شاداب خان کو 23 ویں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔

آئی سی سی نے 107 انٹرنیشنل میچز، 134 وکٹس اور 960 رنز بنانے والے آل راؤنڈر شاداب خان کے لیے اپنی ٹوئٹ میں نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.