جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

چودھری پرویز الہٰی سے چیئرمین ہلال احمر ابرار الحق کی ملاقات

قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین ابرار الحق نے ملاقات کی۔اس موقع پر ابرار الحق نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت بھی دریافت کی۔ ملاقات میں ہلال احمر پاکستان کی امدادی سرگرمیوں پر بھی تبادلہ خیال کیا…

پنڈورا پیپرز میں عمران خان کے قریبی افراد کی کمپنیاں سامنے آئیں، آئی سی آئی جے

انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹیگیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) نے کہا ہے کہ پنڈورا پیپرز میں عمران خان کے قریبی افراد کی کمپنیاں سامنے آئی ہیں۔آئی سی آئی جے کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پانامہ پیپرز کے بعد کرپشن فری پاکستان دور…

جس کا بھی نام پنڈورا لیکس میں آیا،تحقیقات کروائیں گے، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اپنا ہو یا پرایا،جس کا بھی نام پنڈورا لیکس میں آیا ہے، تحقیقات کروائیں گے۔فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں نے قلابازیاں کھائیں،زمان پارک کا نام لیتے رہے اور مایوس ہوئے۔دوسری جانب اس…

یاسمین راشد نے جعلی اندراج کا اعتراف کیا، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ یاسمین راشد نے کورونا ویکسین کے جعلی اندراج کا خود اعتراف کرلیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ لوگ کورونا پر قابو نہیں پاسکے تو ڈینگی کیسے کنٹرول کریں گے؟لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا…

پشاور، مزید 371 افراد میں ڈینگی کی تصدیق

پشاور، لاہور اور اسلام آباد میں ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں، پشاور کے دو اسپتالوں میں مزید 371 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سے مزید 54 افراد بیمار ہوئے ہیں جس کے باعث دارالحکومت میں ڈینگی مریضوں کی…

اوکاڑہ میں سیلفی لیتے ہوئے خاتون نہر میں گرگئی

اوکاڑہ میں سیلفی لیتے ہوئےخاتون نہر میں گرگئی، ریسکیو اہلکاروں کا خاتون کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔نہر لوئر باری دوآب کے کنارے خاتون سیلفی لے رہی تھی کہ پیر پھسلنے سے نہر میں گرگئی۔خاتون کو بچانے کے لیے شوہر بھی نہر میں کود پڑا…

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ، 5 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کے 5 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سپن وام کے علاقے میں دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر)کے مطابق حملے میں…

فیصل آباد: کار سوار لڑکا، لڑکی بدسلوکی معاملہ، ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار برطرف

فیصل آباد میں کار سوار لڑکے اور لڑکی سے بدسلوکی کے معاملے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار برطرف کردیے گئے۔سی پی او کے مطابق فیصل آباد میں کار سوار لڑکے اور لڑکی سے بدسلوکی کے واقعے کی انکوائری مکمل ہوگئی ہے۔تحقیقات مکمل ہونے پر ایس ایچ او…

پنڈورا پیپرز: متعدد سابق فوجی افسران کے نام بھی آگئے

پنڈورا پیپرز میں متعدد سابق فوجی افسران کی آف شور کمپنیاں بھی سامنے آگئیں۔سابق صدر اور آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کے سابق ملٹری سیکریٹری لیفٹیننٹ جنرل (ر) شفاعت اللہ شاہ کی آف شور کمپنی نکل آئی۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) شفاعت اللہ شاہ نے آف…

چئیرمین سینیٹ اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

چئیرمین سینیٹ اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، صادق سنجرانی کی اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کے گھر پر ملاقات تقریباً نصف گھنٹہ جاری رہی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں چئیرمین سینیٹ اور وفد کے اراکین…

وزیراعظم نے پارلیمنٹ کی بجائے غیر ملکی چینل پر پالیسی میں تبدیلی کا اعلان کیا، شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کی بجائے غیر ملکی چینل پر پالیسی میں تبدیلی کا اعلان کیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ حکومت چیلنجز کے وقت پارلیمنٹ میں اتحاد قائم…

میری آف شور کمپنی ہونے کی خبر چلانے والے چینلز کے خلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا، جنید صفدر

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کا کہنا ہے کہ میری آف شور کمپنی ہونے کی خبر چلانے والے چینلز کے خلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا۔جنید صفدر نے کہا کہ  میں نے قانونی چارہ جوئی کے سلسلے میں اپنے وکیل کو ہدایت جاری کردی ہیں۔مریم…

وقت گزر گیا عمران خان انا ختم کردیں، رحمٰن ملک

سابق وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ عمران خان انا ختم کر دیں اب وہ وقت گزر گیا، ہمارے آس پاس کے حالات بہت خراب ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران رحمٰن ملک نے کہا کہ طالبان سے مذاکرات پر پارلیمنٹ…

اپوزیشن کی فیک نیوز بریگیڈ جھوٹے پروپیگنڈے میں پھر ناکام ہوگی، فیاض چوہان

حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ اپوزیشن کی فیک نیوز بریگیڈ جھوٹے پروپیگنڈے میں پھر ناکام ہوگی۔لاہور سے جاری بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ حکومت تعمیری ایجنڈے پر گامزن ہے، اپوزیشن کا ایجنڈا صرف تخریبی اور تنقیدی…

لاہور: ملازم بچے، بچی پر تشدد کرنے والے میاں، بیوی گرفتار

لاہور پولیس نے ستو کتلہ سے گھریلو ملازم بچے اور بچی پر تشدد کے الزام میں میاں بیوی کو گرفتار کرلیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چوہدری کے مطابق گھریلو ملازم بچے اور بچی پر تشدد کرنے والے میاں بیوی سے تفتیش کر رہے ہیں۔ڈی آئی جی کے مطابق…

غریب سے امیر ملک میں منی لانڈرنگ دنیا میں عدم مساوات کی اہم وجہ ہے، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ غریب ممالک سے امیر ممالک میں منی لانڈرنگ دنیا میں عدم مساوات کی اہم وجہ ہے۔پنڈورا پیپرز پر تبصرہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی سینیٹر نے کہا کہ کرپشن اور رقوم کی غیر قانونی منتقلی…

بابر اعظم ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں تیز ترین 7000 رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 7000 رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے ہیں، انہوں نے یہ سنگ میل 187 اننگز میں عبور کرکے ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بابر اعظم نے یہ ریکارڈ قومی ٹی…

اپوزیشن نے ای وی ایم پر حکومتی نیت پر شک کا اظہار کردیا

اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے متعلق حکومتی نیت پر شک کا اظہار کردیا۔جیو نیوز نے انتخابی اصلاحات اور الیکشن کمیشن کی خود مختاری کے معاملے پر گریٹ ڈبیٹ کا انعقاد کیا۔دو گھنٹے…

انتخابی اصلاحات، الیکشن کمیشن خود مختاری پر شبلی فراز، بابر اعوان نے کیا کہا؟

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز اور حکومتی رہنما بابر اعوان نے 2023ء کا الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر اصرار کیا ہے۔جیو نیوز نے انتخابی اصلاحات اور الیکشن کمیشن کی خود مختاری کے معاملے پر گریٹ ڈبیٹ کا انعقاد کیا۔دو…

پنڈورا پیپرز: جو قصور وار پایا گیا اس کیخلاف کارروائی ہوگی، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پنڈورا پیپرز میں جو بھی قصور وار پایا گیا اس کے خلاف کارروائی ہوگی، حکومت پنڈورا پیپرز میں شامل تمام پاکستانیوں کی تحقیقات کرے گی۔عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام  میں کہا کہ پینڈورا پیپرز کی تحقیقات کا…