gay hookup places in gloucester county nj hookup Cragsmoor New York ford escort zx2 sr ecu hookup hookup Parsippany NJ hookup Vincentown New Jersey california hookup bar asian girls

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شیر کی پبلک ٹوائلٹ میں انٹری

سوشل میڈیا پر اس وقت ایک دلچسپ ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شیر کو پبلک ٹوائلٹ سے نکلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

وائلڈ لائف ایکو فاؤنڈیشن نامی ایک ٹوئٹر پیج کی جانب سے یہ ویڈیو شیئر کی گئی ہے، ویڈیو میں ایک شیر کو مرد و خواتین کے استعمال کے لیے بنائے گئے پبلک ٹوائلٹ میں سے نکلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس ٹوائلٹ کے قریب استعمال کے لیے پہنچنے والی ایک گاڑی میں بیٹھے افراد کی جانب سے یہ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔

ویڈیو میں مخلتف آوازیں بھی سُنی جا سکتی ہیں جن میں وائلڈ لائف اسٹاف کا ایک دوسرے سے بات کرتے ہوئے حیرانی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.